• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قلقیلیہ میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

ہفتہ 02-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0871
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں نےغرب اردن میں غیرقانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف پرامن مظاہرہ کیا جس پر صیہونی فوجیوں نے حملہ کر دیا- مظاہرے میں شریک فلسطینیوں نے صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ قلقیلیہ کے قریب واقع کفرقدوم قصبے کی اصلی سڑک کو جو گذشتہ تیرہ برسوں سے بند کی گئی ہے، فلسطینیوں کی آمد و رفت کے لئے کھول دے- قلقیلیہ کے قریب واقع اس قصبے کے ایک فلسطینی رہنما مراد شتوی نے بتایا کہ جس وقت فلسطینی شہری پرامن مظاہرہ کر رہے تھے اسی وقت صیہونی فوجیوں نے ان پر حملہ کر دیا- صیہونی فوجیوں نے اس حملے میں فلسطینیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا اور صوتی بم پھینکے۔

ادھر البریج کیمپ کے فلسطینیوں نے بھی صیہونی حکومت کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے- اس مظاہرے میں شریک فلسطینیوں پر بھی صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم سے کم ایک فلسطینی شہری زخمی ہو گیا ۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.