• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قلقیلیہ میں فلسطینی نوجوان کی پھندے سے لٹکی لاش برآمد

جمعہ 11-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10886
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں گذشتہ شام ایک گھر کے اندر پھندہ ڈال کر نوجوان نے اپنی جان لے لی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے قبضے میں لے لی ہے۔

فلسطینی پولیس کے قلقیلیہ میں  فلسطینی نوجوان یوسف جمال داؤد نامی نوجوان کی پھندے سے لٹکی لاش ملی جسے پوسٹ مارٹم کے لیے پراسیکیوٹر کی ہدایت کے مطابق اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان کی پراسرار موت کے بارے میں فی الحال کوئی واضح پتا نہیں چل سکا تاہم پولیس موت کے اسباب جاننے کی کوشش کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.