• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قدس میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت

پیر 16-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1382
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں پیر کو بھی ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پیر کو غرب اردن کے علاقے باب العامود قدس، میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔ ایک اور رپورٹ میں فلسطینی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے پیر کو غرب اردن کے شہر نابلس میں لوگوں کے گھروں کی تلاشی لی اور تین فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

صیہونی فوجیوں نے پیر کو اسی طرح مشرقی غزہ میں فلسطینی کاشتکاروں پر فائرنگ کر دی ۔ صیہونی فوجیوں کی اس فائرنگ میں کسی کے شہید یا زخمی ہونے کی خبر نہیں ملی ہے۔

یاد رہے کہ فلسطین میں یکم اکتوبر دو ہزار پندرہ سے صیہونی حکومت کے خلاف انتفاضہ قدس جاری ہے۔ فلسطینی عوام کی انتفاضہ قدس میں اب تک صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو سو سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ صیہونی فوجیوں نے اس عرصے میں ہزاروں فلسطینیوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں بند کر دیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.