• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبلہ اوّل پر مسلمانوں کے سوا کسی اور کا کوئی حق نہیں: محکمہ اوقاف

اتوار 26-08-2018
in فلسطین
0
0Pala9793
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ اوقاف اورمذہبی امور کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قبلہ اوّل پر مسلمانوں کےسوا کسی اور قوم کا کوئی حق نہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے یہ بیان  اسرائیلی حکام کی طرف سے اس اقدام کے رد عمل میں جاری کیا گیا ہے جس میں صہیونی حکام نے پولیس سے صیہونی آباد کاروں کو قبلہ اوّل پر دھاوؤں سے روکنے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی سے روکنے کی وضاحت طلب کی ہے۔

وزارت اوقاف کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ صیہونی ریاست کے کسی قانون کی پابند نہیں اور نہ ہی صیہونی ریاست کو قبلہ اوّل پر کوئی اختیار حاصل ہے۔ قبلہ اوّل پر صرف قانون ربانی نافذ ہوتا ہے اور وہی قانون ہے جس مسجد اقصیٰ کے اسلامی تشخص کی بقاء کا ضامن ہے۔

بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے بارے میں صیہونی ریاست کے تمام قوانین اور فیصلے ناقابل قبول ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کو قبلہ اوّل پر دھاوؤں کی اجازت دینا مذہبی جنگ چھیڑنے کے مترادف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.