• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبرص سے وفاداری، تحریک فتح غزہ میں بندرگاہ کے قیام کی مخالف بن گئی

اتوار 28-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0473
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بندرگاہ کے قیام کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں بندرگاہ کے قیام سے جزیرہ نما قبرص کی سلامتی اور وحدت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق تحریک فتح کی سینٹرل کمیٹی کے سینئر رکن اور فلسطین میں قومی مفاہمت کے لیے مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ عزام الاحمد نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی اور جزیرہ نما قبرص کے درمیان بندرگاہ کے قیام کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

عزام الاحمد کا کہنا تھا کہ غزہ میں بندرگاہ کوکوئی بھی قبول نہیں کرے گا کیونکہ یہ قبرص کی وحدت کے خلاف ہے۔

ایک سوال کے جواب میں فتحاوی رہنما کا کہنا تھا کہ ہم قبرص کوتسلیم کرتےہیں اور قبرص کےعوام کی جانب سے فلسطینی انقلابات کی حمایت کو آج بھی فراموش نہیں کرسکے ہیں۔ اس لیے ہم قبرص کی وحدت کو نظرانداز نہیں کرسکتےہیں۔ احمد کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں بندرگاہ کے قیام کی تجویز قبرص اور فلسطین کے تعلقات بگاڑنے کی سازش ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.