• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 11 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے طوالکرم میں ایک شادی ہال کو مسمار کردیا

بدھ 23-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے طوالکرم میں ایک شادی ہال کو مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی بلدیہ کی شرپسندی کا منہ بولتا ثبوت900 میٹر پر بنا شادی حال ہے  جسے رات کے اندھیرےصہیونی فوج نے بلڈوزروں  نے مسمار کر دیا ۔

مصدقہ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست میں صہیونی بلدیاتی بلڈوزروں نے طوالکرم کے جنوب میں جبارا قصبے کے داخلی دروازے پر 900 میٹر سے زائد رقبے پر بنے شادی ہال کو مسمار کردیا۔

جبارا ویلج کونسل کے سربراہ احسان عوادکی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابققابض فوج کی بڑی فورس نے نصف رات کو تین  بلڈوزروں کی مدد سے ہال کو مکمل طور پر منہدم کردیا۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ یہ عمارت ان متعدد مکانات میں شامل ہے جنہیں گذشتہ دو سالوں کے دوران قابض فوج  منہدم کر چکی ہے ،

جبکہ صہیونی بلدیہ ناجائز طریقوں سے فلسطینی زمین کو ہتھیا نے کے لیے زمین کے مالکان کو مسماری کا نوٹس جاری کر کے  قانونی مسائل میں الجھادیتے ہیں جس کے بعداچانک فلسطینی ملکیتی  زمین کو  یہودی آباد کاروں کے لیے مسمار کردیا جاتا ہے۔

Tags: جباراجبارا ویلج کونسل کے سربراہ احسان عوادطوالکرممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.