قابض اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے متعدد نمازیوں کو یروشلم میں داخل ہونے سے روک دیا۔
اسرائیلی فوجیوں نے شہریوں کی ایک بڑی تعداد کو صرف اس لئے واپس بھیج دیا کہ ان کی عمر 50 سال سے کم تھی۔ ان کا دعویٰ تھا کہ انہیں مغربی کنارے کے نمازیوں کو روکنے کے احکام ملے ہیں۔
شہریوں نے بتایا کہ قابض حکام ہر جمعہ کو نمازیوں کے ساتھ جھڑپوں اور محاذ آرائی سے بچنے کے لئے یروشلم کو ایک فوجی اڈے میں تبدیل کر دیتے ہیں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین