• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 16 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی فوج کے چھاپے،مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے 10 فلسطینی گرفتار

پیر 19-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کے چھاپے،مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے 10 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری،اتوار کے روز مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول دیا،مختلف کاررائیوں میں 10 فلسطینی شہری گرفتار کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز اتوار کو مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھر گھر کارروائی کے دوران  10 فلسطین شہریوں کا حراست میں لے کر نامعلوم حراستی مرکز منتقل کردیا۔

ابراہیم ایش نامی فلسطینی کو بیت لحم کےعلاقے سے حراست میں لیا گیا جب کہ حسن المصری نامی ایک طالب علم کو نابلس شہر سے گرفتار کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ابراہیم اس سے پہلے بھی اسرائیلی فوج کی حراست میں رہ چکے ہیں۔

دوسر ی طرف مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کے دوران سات فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا جن  کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔

Tags: مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے 10 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.