• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض اسرائیلی فوج کی سلوان سکول میں زبردستی داخلے کی کوشش

جمعہ 01-03-2013
in فلسطین
0
plf 1 iof 300 0
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس نے راس العامود کے علاقے میں سلوان انٹرمیڈیٹ سکول برائے طلبہ پر حملے کی کوشش کی۔

 

 

سکول کی والدین کونسل کے سیکرٹری عصام العباسی نے ایک بیان میں کہا کہ سکول کی انتظامیہ نے سکول کے میدان میں بڑی تعداد میں موجود فوجیوں کو سکول کی عمارت میں آنے سے روک دیا۔ انہوں نے بتایا کہ سکول میں ساتویں سے لے کر نویں جماعت تک کے 1000 طلبہ زیر تعلیم ہیں۔

انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور اسکولوں کو بار بار فوجیوں کے حملوں سے بچائیں۔

مسٹر عباسی نے بتایا کہ خفیہ پولیس اور فوجی روزانہ اسکول آ کر طلبہ کو ہراساں کرتے ہیں۔ گزشتہ برس ایک استاد کو اپنے طالبعلم کو حراست سے بچانے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.