• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 27 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فوجی مقاصد کے لیے فلسطینیوں کی اراضی غصب کرنے کے اسرائیلی احکامات

پیر 13-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6044
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مغربی قصبے  بیتونیا مقامی فلسطینی شہریوں کی اراضی  فوجی مقاصد کے لیے غصب کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کی جانب سے بیت عورالفوقا اور تحتا کے درمیان فلسطینی شہریوں کی اراضی غصب کرنے کا حکم دیا ہے۔ بیتونیا فلسطینی قصبے  کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے فلسطینی آبادی میں نوٹس پھینکے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ بیتونیا اور اس کے اطراف کی دسیوں دونم اراضی فوجی مقاصد کے لیے جلد ہی استعمال میں لائی جائے گی۔ اس لیے مذکورہ اراضی پر موجود املاک کو مسمار کردیا جائے ورنہ فوج خود کارروائی کرکے انہیں مسمارکردے گی۔

مقامی شہریوں نے بتایا کہ صہیونی فوج نے بیتونیا قصبے کی اراضی غصب کرنے کے لیے تیار کردہ نوٹس لوگوں کےگھروں کے قریب اور سڑک پر پھینکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.