• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین ۔ مصر سرحد کے ساتھ ممنوعہ علاقہ قرار دینے کی صہیونی مساعی

ہفتہ 01-09-2012
in فلسطین
0
plf west area
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے عبرانی اخبارات اور دیگر ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج مصر اور فلسطین کی سرحد کے ساتھ سیناء کےعلاقے میں ممنوعہ علاقہ مخصوص کرنےکے ایک منصوبے پر کام کر رہی ہے۔

سرحد پر ممنوعہ علاقہ گذشتہ ماہ مصری فوجیوں پر دہشت گردوں کے حملوں کے تناظر اور اس کے بعد سرحد مصری فوج کی نقل وحرکت کے ضمن میں کیا گیا۔ اسرائیلی فوجی ریڈیو کی رپورٹ کےمطابق فوج کی اعلیٰ سطحی کمان سرحد کے ساتھ ممنوعہ علاقہ مخصوص کرنے کے لیے ایک فارمولے پرغور کر رہی ہے۔یہ فارمولہ کافی حد تک مکمل کر لیا گیا ہے۔ باضابطہ اعلان سے قبل منصوبے پر آرمی چیف سے دستخط کرائے جائیں گے۔

ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق منصوبے کے تحت مصر کی سرحد میں ممنوعہ قرار دیے گئے علاقے میں صہیونیوں کو سرحد سے کم سے کم تین سو میٹر دور روک لیا جائے گا۔ ادھر اخبار یدیعوت احرونوت نے اپنی ویب سائیٹ پر شائع رپورٹ میں اطلاع دی ہے کہ مصری فوجیوں پر سیناء میں حملے کے بعد یہودی آباد کاروں کو سرحد کے آس پاس گھومنے سے خطرات لاحق ہیں۔ یہودیوں کی جانیں کسی خطرے میں پڑنے سے بچانےکے لیے فوج نے ممنوعہ زون قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹ کےمطابق ممنوعہ علاقے میں داخلے کے لیے فوج سے خصوصی اجازت حاصل کرنا ہو گی۔ فوج کی پیشگی اجازت کے بغیر داخل ہونے والے کسی بھی مشتبہ شخص کو گولی مار دی جائے گی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.