• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے

ہفتہ 18-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1715
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے استقامت اور انتفاضہ قدس کو کچلنے کے مقصد سے فلسطین کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی اور جنوبی شہروں میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم چھ فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج کی کاررائیوں میں چھ فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں میں خفیہ ادارے شاباک کو مطلوب افراد بھی شامل ہیں۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ گرفتار فلسطینیوں میں سے دو کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے ساتھ ہے اور وہ دونوں ماضی میں بھی اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔ ان میں سے سامر المصری کو ترقومیا اور حمزہ ادیب کو طولکرم کے علاقے کفر عبوش سے حراست میں لیا گیا۔

سلفیت میں کفر الدیک کے مقام سے عنان ابراہیم ابو عزیزہ اور مشہور محمد نایف جب کہ الخلیل سے محمد ابراہیم ابو فارہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ابراہیم کے دو بھائیی علاء اور رافع ابو فارہ پہلے ہی اسرائیلی فوج کی حراست میں ہیں۔

صیہونی حکومت کی جارحیت اور اس کی جانب سے فلسطینیوں پر روا رکھے جانے والے مظالم انتفاضہ قدس شروع ہونے پر منتج ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.