• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے حملے،متعددفلسطینی زخمی

ہفتہ 22-06-2019
in فلسطین
0
فلسطین کے  مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے حملے،متعددفلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین پر صیہونی قبضے کےخلاف ہونے والے ہفتہ وار احتجاج کے دوران صیہونی سیکیورٹی فورسز کے غزہ سمیت فلسطین کے  مختلف علاقوں میں فلسطینیوں پر تشدد جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے علاقے نعلين میں صیہونی فوج نے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بولا جس کے نتیجے میں  متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ۔

نعلین گاؤں سے فلسطین میں صیہونی قبضے ،فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر ،انتظامی قید کے نام پر فلسطینیوں کی بے جا گرفتاریوں، غزہ کے غیرقانونی محاصرے، اسرائیل اور بیت المقدس کے درمیان دیوار اور امریکی انتظامیہ کے زیراہتمام مناما میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کے خلاف احتجاجی مارچ شروع ہوا جس میں فلسطینیوں کے علاوہ امن کےلئے سرگرم  اسرائیلی اور غیر ملکی کارکنا ن نے شرکت کی ۔

مظاہرین نے فلسطینی پرچموں کے ساتھ غیرقانونی اسرائیلی ریاست کے خلاف نعرے بازی کی جس پر اسرائیلی فوج نے پرامن مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیا چلائیں جس کے نتیجے میں بین القوامی امن کارکنان سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے شہر قلقیلیہ کے علاقے كفر قدوم میں بھی پر امن احتجاجی ریلی پر آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیا چلائی  جس سے درجنوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

Tags: فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے حملے،متعددفلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.