• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کے حق میں قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم: رياض المالكی

جمعہ 15-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11228
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے وزیر خارجہ رياض المالكی نے جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منطوری امریکہ کے لیے بڑا دھچکاہے۔ فلسطینی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں نے دو کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ مذکورہ قراداد میں امریکی اصلاحات کا مسترد کیا جانا پہلی کامیابی اور فلسطین کی حمایت میں کثرت رائے سے قرارداد کی منظوری دوسری کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل اسمبلی کی قرارداد سے ثابت ہوگیا ہے دنیا فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی مخالفت اور دباؤ کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کی مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی ہے۔

اس سے قبل امریکہ نے مذکورہ قرار داد میں اصلاح کی تحریک پیش کی جس میں جنرل اسمبلی کے ارکان سے حماس کی مذمت کا مطالبہ کیا گیا تھا لیکن دنیا کے اکثر ممالک نے امریکی تحریک کو مسترد کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کے حق میں قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم: رياض المالكی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.