• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کی عالمی اداروں میں شمولیت کی درخواست پر امریکا ناراض

بدھ 02-04-2014
in فلسطین
0
plf america
0
SHARES
0
VIEWS

امریکی وزیر خارجہ جان کیری جنہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے دو دن میں دو مرتبہ ملاقات کیں اور فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر رام اللہ کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔

شیڈول کے مطابق جان کیری کو آج بدھ کو رام اللہ پہنچنا تھا لیکن انہوں نے منگل کے روز ایک بیان میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر نہ آنے کا اعلان کر دیا تھا۔ وزیرخارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جان کیری کو فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کی جانب سے یک طرفہ طور پر اقوام متحدہ کے ادراروں کی رکنیت کے حصول کی درخواست پر دکھ ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے دورہ رام اللہ ایک ایسے وقت میں ملتوی کیا ہے جب فلسطینی اتھارٹی نے  15  عالمی اداروں میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ وزیر خارجہ جان کیری نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے ملاقات کرنا تھی جس میں فلسطین ۔ اسرائیل امن بات چیت کا عمل آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کرنا تھا تاہم انہوں نے منگل کی شام صدر عباس سے ملاقات کا فیصلہ منسوخ کردیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ ہم رام اللہ کا سفر نہیں کریں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق فلسطینی اتھارٹی نے اقوام متحدہ کی پندرہ تنظیموں میں شمولیت کی درخواست کی ہے جس کے بعد جان کیری نے اپنا دورہ رام اللہ ملتوی کردیا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.