• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کونسلر منتخب

منگل 09-07-2019
in فلسطین
0
فلسطین کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کونسلر منتخب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیت المقدس کے شمالی علاقے جنین کے گاوں جديدة میں خاتون کونسلر منتخب ہوگئیں.

تفصیلات کے مطابق 2017 میں کونسل ممبرمنتخب ہونے والی  50 سالہ جنین کی رہائشی کفایا زقزوق کومقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے جنین کے گاوں جديدة  میں کونسل  انتخابات میں بطور کونسل سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کفایا قزوق کا کہنا تھا کہ یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ جنین کے رہائیشوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور ایک بہت بڑی ذمہ دارے کیلئے میرا انتخاب کیا، میں کوشش کروں گی کہ رہائشیوں کی امیدوں پر پورا اترسکوں اور اس قصبے کی تعمیر و ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرسکوں

انکا کہنا تھا کہ عام طورپر معاشرے کو مردوں کا معاشرہ کہا جاتا ہے لیکن مجھ پر لوگوں کے اعتماد نے اس تاثر کی نفی کی ہے اور مردوں کے معاشرے میں عورت کوکونسل کا سربراہ منتخب کیا ہے

انھوں نے مزید کہا کہ کونسل کی سربراہ کے طور پر دنیا کو یہ پیغام ہے کہ فلسطین کی خواتین کسی بھی شعبے میں کسی سے کم نہیں وہ گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ  دیگر شعبوں میں بھی نمایا کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

Tags: جديدة میں خاتون کونسلرکفایا زقزوقکونسل ممبر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.