• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں صدی کا طویل ترین چاند گرہن

جمعرات 26-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11578
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین سمیت کئی عرب ممالک میں آئندہ ہفتے گزشتہ 83 برسوں کا طویل ترین چاند گرہن ہو گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ’ناسا‘ کے رکن  اور یونیسکو میں فلسطینی خلائی امور کے ڈائریکٹر ڈاکٹر داؤد  الطروہ نے کہا کہ ہ "27 جولائی 2018 بروز جمعہ ہونے والے اس چاند گرہن کے عمل کا کُل دورانیہ 100 منٹوں سے زیادہ ہو گا اور یہ نصف کرہ ارض پر مختلف سطح پر دیکھا جا سکے گا۔ سعودی عرب اور خلیج میں یہ چاند گرہن مکمل طور پر دیکھا دیکھا جائے گا جو رات 8:15 سے شروع ہو کر رات 10:30 تک فلسطین میں چاند گرہن دیکھا جاسکے گا۔ جب کہ مجموعی طورپر اس کا دورانہ چھ گھنٹے اور چودہ منٹ ہوگا۔

یاد رہے کہ چاند گرہن ایک فلکیاتی مظہر ہے۔ یہ اُس وقت رونما ہوتا ہے جب چاند، سورج اور زمین ایک ہی رخ میں آ جاتے ہیں اور زمین کا سایہ چاند سے منعکس ہونے والی سورج کی روشنی کو چُھپا لیتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں صدی کا طویل ترین چاند گرہن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.