• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں سزائے موت کے تین قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

بدھ 01-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1558
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مقامی فوج داری عدالتوں کی جانب سے قتل اور ڈکیتی سمیت کئی دوسرے جرائم میں قصور وار قرار دیے گئے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ سزا پانے والے مجرموں کو عدالتوں کی جانب سے ایک سال قبل پھانسی کا حکم دیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جانے کے بعد مجرموں کی سزائے موت پرعمل درامد کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مجرموں کی سزائے موت پرعمل درآمد غزہ کی الکتیبہ سینٹرل جیل میں کیا گیا، جہاں ملزمان کے اہل خانہ اور انسانی حقوق کے مندوبین بھی موجود تھے۔ سزائے موت پانے والے ملزمان کی شںاخت عبدلقادر برھوم، فضل الاسط، اور علیان التلبانی کے ناموں سے کی گئی ہے۔ سزائے موت دیے جانے کے موقع پر مقتولین کے ورثاء اور ملزمان کے حملوں سے متاثرہ افراد بھی موجود تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں سزائے موت کے تین قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.