• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین: منشیات کے دھندے میں ملوث ملزمان کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ

جمعرات 25-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4142
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پراسیکیوٹر جنرل نے کہا ہے کہ منشیات کے فروغ اور اس کے استعمال میں ملوث عناصر کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ پراسیکیوٹر نے عدالتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث مجرموں کو کڑی سزا دیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی پراسیکیوٹر جنرل اسماعیل جبر نے غزہ کی پٹی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ضبط کی گئی منشیات کی بھاری مقدار سرعام نذرآتش کی ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں پولیس نے انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر منشیات کے اسمگلروں کے قبضے سے لی گئی بھاری مقدار نذرآتش کی ہے۔

اس موقع پر نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا تھا کہ منشیات کا مکروہ دہندہ قوم کی اخلاقیات کو بھی تباہ کر رہا ہے۔ اس کے خاتمے کے لیے ہرممکن کوششیں کی جائیں گی۔ انہوں نے عدالتوں پر زور دیا کہ وہ منشیات کی ترویج میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین فیصلے کریں تاکہ انہیں کڑی سزا دی جا سکے۔

اس موقع پر غزہ کے پولیس چیف میجر جنرل تیسیر البطش نے کہا کہ حکومت منشیات کی ترویج میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے منشیات کی ترویج میں ملوث عناصر کو غزہ کی پٹی میں اپنا نیٹ ورک پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین: منشیات کے دھندے میں ملوث ملزمان کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.