• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین: بلدیاتی انتخابات کی تیاری، ووٹروں کے آن لائن اندراج کی سہولت

اتوار 24-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1977
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اکتوبر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹر لسٹوں کی تیاری کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ کل ہفتے کے روز سے ووٹروں کے ناموں کے اندراج کے لیے پانچ روزہ مہم شروع کی گئی ہے۔ اس بار ووٹروں کے ناموں کے اندراج اور پہلے سے موجود ووٹروں کا ڈیٹا اپ ڈیٹ کرنے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں ووٹروں کی رجسٹریشن کے لیے مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ آن لائن رجسٹریشن کے لیے بھی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ ماضی میں تیار کردہ ووٹر لسٹوں کی روشنی میں رجسٹریشن کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ تمام ووٹروں کا اندراج نئے سرے سے کیا جائے گا۔ ووٹروں کو اپنے سکونتی پتے اور دیگر اہم معلومات کی تصدیق کرانا ہوگی۔ ووٹروں کے اندراج کے لیے پانچ روزہ مہم بدھ 27 جولائی کو ختم ہو گی۔

رجسٹریشن کے عمل کے لیے سنہ 1997ء اور 1998ء تک پیدا ہونے والے شہریوں کو بھی ووٹ دینے کا حق دیا جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ 8 اکتوبر 1998ء تک کی تاریخ پیدائش رکھنے والے فلسطینی شہری ووٹ ڈالنے کے اہل ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین: بلدیاتی انتخابات کی تیاری، ووٹروں کے آن لائن اندراج کی سہولت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.