• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی گروہوں کا صیہونی حکومت کو انتباہ

پیر 25-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1129
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کے رہنما خضر حبیب نے کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ سخت اور غزہ کی تعمیرنو میں رکاوٹیں کھڑی کر کے اسرائیل نئی جنگ کی آگ بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے- انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت، غزہ کی تعمیرنو کے لئے سیمنٹ کی درآمدات کو روک رہی ہے- انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت ایک ایسے وقت غزہ کا محاصرہ مزید سخت کر رہی ہے جب اس علاقے کی اقتصادی صورت حال انتہائی ابتر ہو چکی ہے۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بھی صہیونی حکومت کے ذریعے غزہ کا محاصرہ جاری رکھے جانے کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو اس بابت خبردار کیا ہے۔

حماس نے کہا ہے کہ غزہ کے لئے سیمنٹ کی درآمدات پر پابندی لگانے اورغزہ کی گذرگاہوں کو بند کرنے سے اس علاقے کے باشندوں کے لئے زندگی بہت ہی سخت اور دشوار ہو گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.