• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی گاؤں خان الاحمر کے مسمار ہونے کا ہر آن خطرہ

منگل 16-10-2018
in خاص خبریں, فلسطین
0
0Pala112148
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مشرقی بیت المقدس کےگاؤں خان الاحمر کو مسمار کرنے کے لئےاس گاؤں میں بھاری مشنییں اور بلڈوزر پہنچا دئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خبروں میں کہا گیا ہے کہ صیہونی فوج نے کرین، بلڈوزر اور دیگر بھاری مشینیں خان الاحمرگاؤں میں پہنچا دی ہیں۔ صیہونی حکومت نےگاؤں کے اصلی باشندوں یعنی فلسطینی شہریوں کو اپنے گھر اورگاؤں خالی کرنے کی جو مہلت دی تھی وہ کئی دن پہلے ختم ہوچکی ہے اور بین الاقوامی اداروں کی تمام تر مخالفتوں کے باوجود صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے اس گاؤں کو مسمار کئے جانے کا ہر آن خطرہ موجود ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور کئی دیگر ملکوں نے صیہونی حکومت کو سختی سے خبردار کیا ہے کہ وہ خان الاحمر گاؤں کو مسمار کرنے سے باز رہے۔

صیہونی حکومت کی عدالت نے مئی دوہزار اٹھارہ میں خان الاحمر گاؤں میں بسنے والے پینتیس خاندانوں کو جن کی مجموعی آبادی دوسو سے زائد افراد پر مشتمل ہے اس گاؤں سے نکل جانے کا حکم دے دیا تھا۔

صیہونی حکومت خان الاحمر گاؤں کو مسمار کرکے گاؤں کے باشندوں کو جبری طور پر دیگر مقامات پر منتقل کرنا چاہتی ہے۔

اس فلسطینی گاؤں کی مسماری کے نتیجے میں جہاں دوسو افراد بے گھر ہوجائیں گے وہیں اس گاؤں کا رابطہ غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں بسنے والے فلسطینیوں سے بھی مکمل طورپر منقطع ہوجائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.