• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی کی کار کی ٹکر سے اسرائیلی فوجی زخمی، حملہ آور فرار

اتوار 30-08-2015
in فلسطین
0
plf car
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ شب ایک مقامی فلسطینی کار ڈرائیور نے اپنی کار کی ٹکر سے ایک اسرائیلی فوجی کو زخمی کردیا اور خود موقع واردات سے فرار ہوگیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عبرانی میڈیا نے فلسطینی کار ڈرائیور کی گاڑی کی ٹکر سے ایک اسرائیلی فوجی کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ کار کی ٹکر سے کلچنے والا فلسطینی جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔ فوجیوں نے پولیس نے گاڑی پرفائرنگ کی تاہم وہ اسے روکنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔ یہ واقعہ جنوبی الخلیل میں "حاجائی” یہودی کالونی کے قریب پیش آیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ رات کے وقت اسرائیلی فوجیوں کی بڑی تعداد نے سڑک پر لگے خفیہ کیمرے اور مانیٹرنگ کے دوسرے آلات اتار لیے تھے اور وہ مشتبہ گاڑی کی تلاش میں کئی گھنٹے مصروف رہے تاہم ایسی کسی گاڑی کا پتا نہیں چل سکا ہے۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل ” NRG ” کی رپورٹ کے مطابق پولیس فلسطینی کار اور اس کے ڈرائیور کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔ رپورٹ کے مطابق گاڑی کی ٹکر سے فوجی کو معمولی زخم آئے ہیں جسے مرہم پٹی کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.