• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی کو گولی مار کر صیہونی فوجی خوشی سے جھوم اٹھا؟

بدھ 25-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10784
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی اقدار سے بے نیاز درندہ صفت اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے واقعات کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ آئے روز اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف درندگی کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک ایسی ہی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے نہتے فلسطینی مظاہرین کو گولیاں مار اس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ واقعہ حال ہی میں غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں پیش آیا جہاں اسرائیلی فوج کے خلاف پُرامن فلسطینی احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے۔ اس موقع پر تعینات اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین کو نشانہ بنا کر گولیاں مارنا شروع کیں۔ ایک فلسطینی کو نشانہ بنانے کے لیے تین فوجیوں کو آپس میں مشورہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ بعد ازاں ایک فوجی دہشت گرد فلسطینی شہری کو گولی مارتا ہے اور گولی نشانے پر لگنے پر خوشی سے بھنگڑا ڈالتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہہ واقعہ 13 اپریل کو نابلس کے نواحی علاقے مادما میں پیش آیا تھا۔ یہ فوٹیج اسرائیل میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیم ’بتسلیم‘ نے جاری کی ہے جس میں اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کو گولیاں مارکرخوشی کے اظہار کی عکاسی ہوتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.