• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی کسان کو زرعی کنواں بند کرنے کا عدالتی حکم

بدھ 22-08-2012
in فلسطین
0
plf farmer
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی عدالت نے جنوبی مغربی کنارے کےشہر بیت لحم کی میونسپلٹی کے قریب واقع پانی کے کنویں کی بندش سے متعلق مقامی حکامکے اعلان کی توثیق کرتے ہوئے کنویں کے مالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسے دو ہفتوں کے اندر بند کرے۔ الخضر میونسپلٹی میں صہیونیدیوار کی تعمیر کے خلاف جاری مہم کے کوارڈینٹر احمد صلاح نے بتایا ہے کہ "بیتایل” [رام اللہ] کی اسرائیلی عدالت نے علاقے کے ایک کسان محمود صبیح کی جانب سے کنویں کی بندش کے حوالے سے مقامی انتظامیہ کے فیصلے کی منسوخی کے لئے دائرمقدمہ خارج کر دیا۔ زرعی زمین کو سیراب کرنے والا یہ کنواں اسرائیل کے نسلی امتیازکی مظہر دیوار فاصل کے قریب واقع ہے۔  احمد صلاح نے بتایا کہ عدالت نے کنواں بند کرنے کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔ یہ کنواں زرعی امدادی انجمن نے ہالینڈ کی فنڈنگ سے کھوایا تھا۔ اس منصوبے کے تحت علاقے میں کسانوں کو مختلف پراجیکٹس میں مدد دی جاتی ہے۔ عدالت نے کسان صبیح کو کنواں منہدم کرنے کے لئے دوہفتے کی مہلت دی ہے۔ یاد رہے کہ یہ کنواں علاقے کی زرعی زمینوں کو سیراب کرنے کا واحد ذریعہ ہے۔ علاقے کے باسیوں کے پاس زراعت کے علاوہ کوئی دوسرا کمائی کا ذریعہ نہیں ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.