• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی پروفیسر کو اسرائیلی عدالت سے پانچ سال قید کی سزا

جمعہ 01-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11050
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطینی پروفیسر رمزی محمد عابد کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پروفیسر رمزی عابد غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں لیکچرار ہیں۔ انہیں اسرائیلی فوج نے گذشتہ برس ستمبر میں بیت حانون گذرگاہ سے غرب اردن جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔

پروفیسر رمزی عابد اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی سائبر یونٹ کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔ وہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے کیمروں، موبائل اور دیگر سائبر سیکیورٹی سسٹم کو ہیک کرنے کی کامیاب کوشش کرتے رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.