• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نژاد ترک تاجر متحدہ عرب امارات سے رہائی کے بعد استنبول پہنچ گیا

ہفتہ 14-02-2015
in فلسطین
0
plf reached-istambol
0
SHARES
1
VIEWS

متحدہ عرب امارات کے حکام نے دو ماہ قبل حراست میں لیے گئے ایک فلسطینی نژاد ترک کاروباری شخصیت  اور دانشور ڈاکٹر عامر الشواء کو جیل سے رہا کردیا ہے جس کے بعد وہ واپس استنبول پہنچ چکے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ڈاکٹر عامر الشواء کے اہل خانہ کے ایک ذریعے نے میڈیا کو بتایا کہ ڈاکٹر عامر کی رہائی کے بارے میں کوئی پیشگی اطلاع نہیں تھی تاہم وہ اچانک ایک ہوائی جہاز کے ذریعے دبئی سے استنبول پہنچ گئے۔ اہل خانہ نے ان کی رہائی کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی نژاد ترکی دانشور ڈاکٹر عامر الشواء کو پچھلے سال دو اکتوبر کو بغیر کسی الزام کے دبئی پولیس نے حراست میں لے لیا تھا۔ فلسطینی تجزیہ نگار حسام شاکر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عامر الشواء کی متحدہ عرب امارات میں گرفتاری خلاف قانون ہے۔ تاہم انہوں نے ڈاکٹر کو رہا کرنے پر ابو ظہبی حکومت کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.