• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نوجوان یہودی آباد کار کی گردن میں خنجر گھونپ کر فرار

اتوار 12-01-2014
in فلسطین
0
plf bomb
0
SHARES
2
VIEWS

 

اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کے روز ایک فلسطینی شہری نے مقبوضہ بیت المقدس کی شاہراہ "الانبیاء” پرایک یہودی آباد کار کی گردن پرخنجر سے حملہ کرکے فرار ہوگیا۔

خنجر کے حملے میں یہودی آباد کار کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں، جسے علاج کے لیے فوری طور پر ایک مقامی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے، جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
     
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کار پر خنجر سے حملہ کرنےوالا ایک فلسطینی تھا جو خنجر گھونپنے کے بعد فرار میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے اس کی تلاش شروع کردی ہے تاہم اصل ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔ پولیس نے تفتیش کے لیے دوسرےکئی فلسطینی نوجوانوں کو دھرلیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان نے بتایا کہ امدادی ٹیموں نے زخمی یہودی کو جائے وقوعہ پر مرہم پٹی کردی تھی جسے بعد ازاں ایمبولینس میں ڈال کر اسپتال لے جایا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.