• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نوجوان کی انتظامی حراست میں چوتھی بار توسیع

اتوار 26-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11858
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید فلسطینی اسماعیل نجیب فراج کی مدت حراست میں چوتھی بار توسیع کردی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نجیب فراج کو اسرائیلی فوجی عدالت کی طرف سے مزید چار ماہ کے لیے پابند سلاسل کردیا ہے۔

اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر نے فوجی عدالت میں اسیر فراج کے بارے میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا تھا کہ اسیر اسرائیلی قومی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہے۔

خیال رہے کہ اسیر فراج کو گذشتہ سال 23 اپریل کو حراست میں لیا تھا۔ ایک ماہ تک اس کا ٹرائل جاری رہا۔ بعد ازاں الزام ثابت نہ ہونے پر اسے چار ماہ کے لیے انتظامی قید میں منتقل کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.