• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نوجوان نے تین صیہونی فوجی کار تلے روند ڈالے

اتوار 24-06-2018
in فلسطین
0
0Pala6272
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک فلسطینی نوجوان نے رات گئے تین اسرائیلی فوجی کار کی ٹکر سے کچل دیے جس کے نتیجے میں تینوں فوجی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ بیت لحم میں شاہراہ 60 پر ’نفیہ ڈینیل‘ نامی صیہونی کالونی کے قریب پیش آیا۔ فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں کو کچلنے کے بعد بہ حفاظت فرار ہوگیا۔

زخمی ہونے والے تینوں فوجیوں کو گہری چوٹیں آئی ہیں جب کہ ان میں سے ایک کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

عبرانی میڈیا کے مطابق فلسطینی نوجوان کی تیز رفتار کار کی زد میں آکر تین اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور فرار ہونے والے فلسطینی کار ڈروائیور کی تلاش کے لیے حوسان اور اطراف میں موجود دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے تاہم آخری اطلاعات تک ملزم کی شناخت یا اس کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.