• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نبی صالح گاؤں کا فوجی راستہ کھلوانے میں کامیاب ہو گئے

بدھ 13-06-2012
in فلسطین
0
plf bullets
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے کے مرکزی شہر رام اللہ کے قریب واقع نبی صالح گاؤں میں دسیوں فلسطینی نوجوان اس فوجی راستے کو دوبارہ کھلوانے میں کامیاب ہو گئے

جسے صہیونی فوجیوں نے بند کر دیا تھا۔ اس کارروائی کے موقع پر فلسطینی نوجوانوں اور قابض فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی ہوئی۔

بنی صالح گاؤں میں عوامی مزاحمتی تحریک کے ذرائع نے قدس پریس کو بتایا کہ منگل کے روز قابض فوجیوں اور گاؤں نبی صالح کے نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپوں کا آغاز ہوا۔ نوجوانوں کے حملے سے گاؤں میں داخلے کا وہ دروازہ کھل گیا جسے اسرائیلی فوجیوں نے بند کر رکھا تھا۔ صہیونی فوج نے نوجوانوں پر فائرنگ کی تاکہ وہ دروازہ کھولنے میں کامیاب نہ ہو سکیں لیکن اس کے باوجود وہ لوہے کا دروازہ کھلوانے میں کامیاب رہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گاؤں داخلے کے صدر دروازے کی بندش سے گاؤں اور بنی زید علاقے میں ٹریفک بری طرح متاثر ہوئی جس کی وجہ سے شہریوں کو علاقے میں داخلے اور باہر نکلنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لوگوں کو شہر میں داخلے کے لئے کئی کلومیڑ دور کچے راستوں پر پیدل چلنا پڑا۔ دروازہ کھلوانے کی کوشش کرنے والے فلسطینی نوجوانوں پر صہیونی فوجیوں نے اشک آور گیس اور ربڑ کی گولیاں فائر کیں۔ گیس کی شدت سے بہت سے نوجوان دم گھٹنے سے متاثر ہوئے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.