• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مہاجر کیمپ میں مکانات بلڈوز کرنے پر تصادم

جمعرات 01-05-2014
in فلسطین
0
plf camp
0
SHARES
2
VIEWS

 

فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے الخلیل شہر کے جنوب میں واقع العروب مہاجر کیمپ میں فلسطینیوں کے مکانات بلڈوز کر دیئے۔

مکانات گرانے کے لیے لائے جانے والے بلڈوزروں کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات تھی۔ کیمپ کے نواح میں قائم دو مکانات کو بغیر اجازت تعمیر کا بہانہ بنا کر گرایا گیا۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ مقامی لوگوں نے اپنے مکانات کا انہدام روکنے کی کوشش کی جس کو ناکام بنانے کے لیے اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل اور گولیاں فائر کیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے علاقے میں ایمبولینس گاڑیوں اور میڈیا ٹیموں کو پہنچنے نہیں دیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے مذکورہ علاقے کے تمام فلسطینی گھروں کو مسمار کرنے کے نوٹس جاری کر رکھیں ہیں کیونکہ حکام کے مطابق یہ گھر اجازت کے بغیر تعمیر کیے گئے تھے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ آنسو گیس کے بے دریغ شیل فائر ہونے سے مظاہرین کا دم گھٹنے لگا جس کے بعد انہیں علاج کے لئے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.