• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کی گولیوں کی بارش، کئی افراد زخمی

جمعہ 17-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11792
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی پر قابض اسرائیلی فوج نے اندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم ایک درجن فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ویب سائیٹ ’0404‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ اور انسوگیس کی شیلنگ کی جس کے جواب میں مشعل مظاہرین نے جواب میں سنگ باری کی جس کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

عبرانی ویب سائیٹ کے مطابق دونوں زخمی فوجیوں کو ’شعار تصدیک‘ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ باب الزاویہ کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی ایک احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 10مظاہرین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے بعض کو موقع پر طبی امداد مہیا کی گئی اور بعض کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.