• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، چار افراد زخمی

ہفتہ 05-04-2014
in فلسطین
0
plf wounded
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے نواحی علاقے سلواد میں جمعہ کے روز فلسطینی شہریوں کی ایک احتجاجی ریلی پر قابض صہیونی فوجیوں نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ جمعہ کے روز سلواد میں مقامی شہریوں نے دیوار فاصل اور یہودی توسیع پسندی کے خلاف ہفتہ وار احتجاجی جلوس نکالا۔ قابض فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا جس کے جواب میں مظاہرین نے قابض فوج پر پتھراؤ کیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر آنسو گیس کے شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیوں کااستعمال کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمیوں کو رام اللہ میں ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.