• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی دھاتی گولیوں کی بارش

جمعہ 06-02-2015
in فلسطین
0
plf firing
0
SHARES
2
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے شمال میں بیت امر کے مقام پر مشتعل فلسطینی مظاہرین کی ایک ریلی پر طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی سماجی کارکن محمد عوض نے بتایا کہ قابض فوجیوں اور پولیس نے مظاہرین پر دھاتی گولیوں کا اندھا دھند استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

انہوں ‌نے بتایا کہ صہیونی فوج اور فلسطینیوں‌ کے درمیان اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی جب پرامن مظاہرین پر اسرائیلی فوج نے آنسو گیس کی شیلنگ شروع کردی۔ اشک آور گیس کی شیلنگ اور دھاتی گولیوں ‌کے استعمال کے باعث درجنوں ‌افراد زخمی ہوگئے جنہیں بعد ازاں ہلال احمر کی امدادی طبی ٹیموں کی جانب سے فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.