• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مظاہرہن کے خلاف ہلاکت خیز طاقت کا استعمال: بتسلیم

منگل 29-01-2013
in فلسطین
0
plf baitasleem
0
SHARES
2
VIEWS
 

انسانی حقوق کی اسرائیلی تنظیم [بتسلیم] کا کہنا ہے قابض اسرائیلی فوج مغربی کنارے میں باقاعدہ طور پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔صہیونی فوجی فلسطینی مظاہرین کے خلاف ہلاکت خیز طاقت کا استعمال کر رہے ہیں۔ حال ہی جاری کردہ بتسلیم کی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ گزشتہ دس برس میں مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں کم ازکم 10 فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ تنظیم کے مطابق اسرائیلی فوجی باقاعدہ طور پربے قابو ہجوم کنٹرول کرنے کے بہانے مظاہرین کے خلاف اشک آور گیس، ربڑ کی گولیوں اور دماغ مائوف کرنے والے بموں کا استعمال کرتے رہے۔ 

رپورٹ میں اسرائیلی فوج پر نہتے فلسطینی مظاہرین کے خلاف ہلاکت خیز اقدامات کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 2005ء سے اب تک مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے 56 نہتے فلسطینیوں کو شہید کئے۔
2005ء کے دوران پیش آنے والے ان حادثات کے دوران چھے فلسطینی ربڑ کی گولیاں اور دو اشک آور گیس کے شیلز لگنے سے شہید ہوئے۔  یاد رہے کہ دونوں ہتھیاروں خطرناک نہیں سمجھے جاتے لیکن مظاہرین کے خلاف ان کا براہ راست استعمال جان لیوا ہو سکتا ہے۔ باقی 48 مظاہرین صیہونی فوج کی براہ راست فائرنگ سے شہید ہوئے۔
رپورٹ میں متعلقہ اسرائیلی حکام پر یہ الزام بھی لگایا کیا گیا ہے کہ وہ  ایسے حادثات کا اعادہ روکنے کے لئے کوئی اقدام نہیں کرتے اور نہ ہی اور خلاف ورزی کے مرتکب صہیونی فوجیوں کے خلاف کسی قسم کی تادیبی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.