• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مسیحی مذہبی پیشوا کا ڈاکٹر عزیز دویک سے اظہاریک جہتی

پیر 23-01-2012
in فلسطین
0
plf christian_palestine
0
SHARES
0
VIEWS

plf christian_palestine

مقبوضہ بیت المقدس کے بطریق راسخ العقیدہ یونانی آرچ بشپ برائے سی باستیا عطااللہ حنا نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی مجلس قانون سازکونسل کے اسپیکر ڈاکٹر عزیز دویک کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔

 

عطااللہ حنا نے ڈاکٹر دویک کے اظہار یک جہتی کے لیے ان کے دفتر کا دورہ بھی کیا۔
متعدد فلسطینی اراکین پارلیمان نے راسخ العقیدہ یونانی آرچ بشپ برائے سی باستیا کی ڈاکٹر دویک کے آفس آمد پر ان کا استقبال کیا۔عطااللہ حنا نے اس موقع پر کہا کہ ڈاکٹر دویک کی گرفتاری دراصل ساری فلسطینی قوم پر حملہ ہے۔ ڈاکٹر دویک فلسطینی قوم کی جانب سے منتخب کردہ پارلیمان کے اسپیکرتھے۔
بطریق کا کہنا تھا کہ ہم اپنے دوست ڈاکٹر عزیز دویک اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ ہیں، یہ لوگ اپنے وطن کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں اور عرب ہو یا فلسطینی مسلمان ہو یا عیسائی ہم سب کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے رہیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.