• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مسجد اقصی میں اعتکاف بیٹھنے کے لیے رخت سفر باندھیں: اقصی فاؤنڈیشن

بدھ 08-08-2012
in فلسطین
0
plf masjid aqsa
0
SHARES
0
VIEWS

 

اقصی فاؤنڈیشن برائے وقف و آثار قدیمہ نے مقبوضہ مشرقی القدس اور مقبوضہ فلسطین کے فلسطینی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ماہ صیام کے آخری عشرے میں مسجد اقصی میں اعتکاف بیٹھنے کے لیے زیادہ سے زیادہ لوگ مسجد میں تشریف لائیں۔ فاؤنڈیشن نے مغربی کنارے کے شہریوں سے اپیل کی کہ اگر وہ کسی بھی طرح القدس میں داخل ہونے میں کامیاب ہوجائیں تو مسجد اقصی میں معتکفین کی تعداد میں ضرور اضافہ کریں۔

اقصی فاؤنڈیشن نے فلسطینیوں کو اس افضل ترین مہینے کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کی طرح نبی آخرالزمان کے سفر معراج کی ایک منزل بننے والے اس حرم قدسی کا رخ کرنے کی بھی ترغیب دی، بیان میں کہا گیا کہ ہماری دلی خواہش کے لوگوں کا جم غفیر مسجد اقصی کا رخ کرے بالخصوص جمعہ المبارک کے روز القدس اور مقبوضہ فلسطین کے تمام مسلمانوں کو قبلہ اول بننے والی اس عظیم الشان مسجد کی رونق بڑھانی ہوگی۔ ماہ صیام کے آخری عشرے کے دن رات اعتکاف کی صورت میں اسی حرم ثالث میں گزارے جائیں۔

فاؤنڈیشن نے واضح کیا کہ مسلمانوں کی کثیر تعداد میں مسجد اقصی آمد ہی اس مقدس مسجد کو اسرائیلی مذموم سازشوں سے بچانے کی ضمانت بن سکتی ہے۔ خاص طور پر اس مقدس ماہ میں مسجد اقصی میں آنے والے لوگوں کی سحری اور افطاری کا بندوبست کرنے کیلئے بھی مختلف جماعتوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہوگا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.