• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 27 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مزاحمت کار کے ہاتھوں اسرائیلی فوجی جہنم واصل

اتوار 22-01-2012
in فلسطین
0
plf israeli_army
0
SHARES
0
VIEWS

plf israeli_army

ایک فلسطینی مزاحمت کار نوجوان نے مقبوضہ بیت المقدس کےشمالی شعفاط کیمپ میں ایک صہیونی فوجی کو حملہ کر کے جہنم واصل کر دیا،۔

 

ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی نوجوان نے ہفتہ کے روز ’’مفکا‘‘ کے نام سے معروف ایک تیز دھار آلے سے اسرائیلی فوجی کو نشانہ بنایا۔ نوجوان نے صہیونی فوجی کی گردن پر پے درپے وار کیے جس کی وجہ سے فوجی شدید زخمی ہو گیا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوج نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا ایک اہلکار شعفاط کیمپ میں فلسطینی نے اسرائیلی فوجی پر حملہ کیا ہے۔
باخبر ذرائع نے بتایا کہ یہ فوجی اسرائیلی سرحدی گارڈ تھا اور حملے کے بعد اسے شدید زخمی حالت میں ھداسا عین کارم کے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ موت کے منہ میں چلا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.