• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مزاحمت اسرائیلی جارحیت کے خلاف دفاع کرے گی: حمدان

بدھ 02-07-2014
in فلسطین
0
plf defense
0
SHARES
5
VIEWS

حماس کی خارجہ تعلقات کے ڈائریکٹر اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہریوں کے خلاف بڑھتی کارروائیوں کا جواب دے گی۔

حمدان نے خبررساں ایجنسی قدس پریس کو جاری کئے گئے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ان کی تحریک کو تینوں گمشدہ یہودی آبادکاروں سے متعلق کوئی معلومات حاصل نہیں تھیں۔

حمدان کا کہنا تھا کہ،” تحریک حماس کے پاس تین یہودی آبادکاروں کے اغوا کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں ہیں اور اس حوالے سے جو بھی باتیں سامنے آئی ہیں وہ اسرائیل کا نقطہ نظر ہے۔” حماس رہنما کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے یہودی آبادکاروں کے ساتھ ہونے والے واقعہ کا غصہ غزہ پر اتارنا مناسب نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ،” تینوں یہودی آبادکار بین الاقوامی قانون کے مطابق ایک قابض فوج کے دستوں میں شامل ہیں اور ان سے متعلق کسی کو کوئی اطلاع نہیں ہے کہ وہ کیسے اپنے انجام کو پہنچے ہیں تو اس حوالے سے اسرائیل کی فلسطینی عوام کے خلاف کارروائیوں کا کوئی جواز نہیں بنتا ہے۔”

انہوں نے اسرائیل کے ان مظالم کو روکنے کے لئے مطالبہ کیا کہ بین الاقوامی برادری فوری طور پر مداخلت کرے اور اسرائیل کو ان غیر قانونی اور ناانصافی پر مبنی کارروائیوں سے روکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.