• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی ماہ صیام کے اختتام سے قبل فطرانہ اور زکواۃ ادا کردیں

اتوار 26-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1795
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فطرانہ اور زکواۃ ماہ صیام کے اختتام سے قبل ادا کر دیں تاکہ ضرورت مندوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کیا جا سکے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ اس بات صدقہ فطر 80 شیکل ادا کیا جائے اور فطرانہ کی رقم عید کے ایام سے قبل ہی ادا کر دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ صدقہ فطر ہرصاحب استطاعت روزہ دار پر واجب ہے۔ یہ ضرورت مندوں کا ایک قرض ہے جو دوسروں نے ادا کرنا ہوتا ہے۔ انہوں نے مختلف مالیاتی اداروں ، فرموں اور صاحب ثروت شہریوں پر زور دیا کہ وہ ماہ صیام کے دوران ہی زکواۃ بھی ادا کریں۔ تاکہ بے روزگار اور غریب لوگوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کیا جا سکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.