• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مارچ نے نبی صالح پر مسلط اسرائیلی محاصرہ توڑ دیا

بدھ 16-04-2014
in فلسطین
0
plf marshal
0
SHARES
0
VIEWS

پیر کے روز منعقد کئے جانے والے ایک مارچ نے نبی صالح گائوں پر مسلط تین روزہ سیکیورٹی محاصرہ توڑ دیا اور مارچ کے شرکاء گائوں میں داخل ہوگئے۔

درجنوں فلسطینی اور غیر ملکی سماجی کارکنان نے اسرائیلی فوج کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کے باوجود بھی نبی صالح کے جنوبی گیٹ تک رسائی حاصل کرلی تھی۔ اس موقع پر ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا تھا جبکہ ایک خاتون سمیت بہت سے مظاہرین کالی مرچ کے سپرے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے گاڑیوں اور صحافیوں کو گائوں میں داخل ہونے سے روک دیا اور تین صحافیوں کا سامان اور گاڑیاں قبضے میں لینے کے بعد انہیں وہاں سے واپس بھیج دیا۔

دریں اثناء جو صحافی کسی طرح گائوں میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے ان پر اسرائیلی فوجیوں نے وحشیانہ طریقے سے حملہ کردیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

اس موقع پر نبی صالح کی عوامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ باسم التمیمی نے کہا ہے کہ اس احتجاج کا مقصد فلسطینی عوام کی مزاحمت کے ساتھ وابستگی کو ظاہر کرنا تھا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ مغربی کنارے مین مزاحمتی سرگرمیوں کو بحال کیا جائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.