• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قوم کو منظم دہشت گردی اور صہیونی نسل پرستی کا سامنا ہے:الشیخ صلاح

اتوار 17-01-2016
in فلسطین
0
1490867921
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سنہ 1948 ء کے علاقوں میں قائم اسلامی تحریک کے سربراہ اور بزرگ فلسطینی رہنما الشیخ رائد صلاح نے صہیونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف جاری مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم کو اسرائیل کی منظم دہشت گردی اور صہیونی نسل پرستی کا سامنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یافا شہر ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے الشیخ رائد صلاح نے کہا کہ فلسطینی قوم صہیونیوں کی منظم نسل پرستی کا سامنا کررہے ہیں۔ صہیونیوں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کاخون پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے اور انتہا پسند یہودی فلسطینیوں کی نسل کشی پر ایک دوسرے کو اکساتے ہیں۔

الشیخ رائد صلاح کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت فلسطین کے مقدس مقامات کےدفاع کےعزم سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ انہوں نے شمالی فلسطین کے طاسو شہر میں مسلمانوں کے ایک قبرستان کو صہیونی حکام کی جانب سے بلڈوز کیے جانے کے اقدام کو صہیونیوں کی مذہبی دہشت گردی قراردیا۔

الشیخ رائد صلاح نے صہیونی ریاست کی جانب سے اسلامی تحریک پرعائد پابندیوں کو مسترد کردیا اور کہا کہ صہیونی ریاست کی پابندیوں سے قبلہ اوّل کے دفاع کا مشن ادھورا نہیں چھوڑاجا سکتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.