• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قوم عنقریب مسجد اقصیٰ میں آزادی کا جشن منائے گی:شیخ رائد صلاح

ہفتہ 07-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1268
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں سرگرم اسلامی تحریک کے سربراہ اور بزرگ فلسطینی رہنما الشیخ رائد صلاح نے کہا ہے کہ عنقریب فلسطینی قوم قبلہ اوّل اور بیت المقدس میں آزادی کاجشن منائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشیخ رائد صلاح نے ام الفحم شہر میں سپریم فالو اپ کمیٹی کے زیراہتمام منعقدہ ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو روز بعد میں اسرائیل کی جیل میں ہوں گا، مگر میری اسیری نیتن یاھو کی مرضی اور منشاء سے نہیں بلکہ اللہ کی مرضی سے ہوگی۔ میری گرفتاری اور اسرائیلی جیل میں قید قبلہ اول کے دفاع کی مساعی کاحصہ ہوگی اور وہ وقت دور نہیں جب پوری قوم آزادی کا جشن قبلہ اول میں منائے گی اور صہیونی پوری دنیا میں خوار ہوں گے۔

الشیخ رائد صلاح کا کہنا تھا کہ صہیونی غاصب جتنا چاہے ظلم ڈھا لیں مگر وہ فلسطینی قوم کو آزادی کی منزل سے محروم نہیں رکھ سکتے اور نہ گرفتاریاں اور جیلیں قبلہ اول کے دفاع کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہیں۔ ہماری گرفتاریوں اور قید وبند کی صعوبتوں سے مسجد اقصیٰ کی آزادی کی منزل اور قریب ہوگی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی عدالت ے حکم پر کل 8 مئی سے الشیخ رائد صلاح کو حراست میں لینے کے بعد 9 ماہ کے لیے پابند سلاسل کردیا جائےگا۔ ان پر الزام ہے کہ سنہ 2007ء میں انہوں نے بیت المقدس میں وادی الجوز کے مقام پر جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینیوں کو اسرائیلیوں پر حملوں اور پرتشدد مظاہروں پر اکسایا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.