• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قومی شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ ختم، حماس کی شدید مذمت

اتوار 16-02-2014
in فلسطین
0
plf nic
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی صدر محمود عباس نے قومی شناختی کارڈ سے مذہب کا خانہ ختم کرنے کی ہدایت کی ہے، جس کے بعد فلسطین کے سیاسی اورمذہبی حلقوں میں تشویش کی ایک نئی لہر دوڑ گئی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حال ہی میں صدر محمود عباس نے اپنے ایک خصوصی فرمان میں حکم دیا تھا کہ فلسطین کے قومی شناختی کارڈ میں مذہب کے ذکر کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اس لیے قومی شناختی کارڈ سے مذہب کا حوالہ ختم کردیا جائے۔ ان کے اس فیصلے کے رد عمل میں اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] کے مرکزی رہ نما حسنی البورینی کا کہنا ہے کہ محمود عباس قومی شناختی کارڈ سے مذہب کا حوالہ ختم کرکے قوم میں سیکولرزم اورلادینیت کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین مسلمانوں کا ملک ہے اور قومی شناختی کارڈ پر اسلام کا تذکرہ لازمی قرار دیا جانا چاہیے لیکن صدر محمود عباس اپنے مغربی بہی خواہوں خوش کرنے کے لیے اسلام کنارہ کشی اختیار کررہے ہیں۔

 مرکزاطلاعات فلسطین سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے علامہ البورینی نے کہا کہ انہیں صدر عباس کا فیصلہ کسی قیمت پرقبول نہیں، کیونکہ وہ قوم کو گمراہ کرنا اورانہیں دین سے دور کرنا چاہتے ہیں۔ فلسطینی عوام اپنے فلسفے اور مذہب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے کیونکہ دین سے دوری ہماری سب سے بڑی شکست ثابت ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر عباس نے محض قومی شناختی کارڈ سے مذہب کا خانہ ختم کرنے کی بات نہیں کی بلکہ انہوں نے مستقبل میں اپنے سیاسی منشور کا بھی عندیہ دیتے ہوئے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ملک میں سیکولر نظام حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.