• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قانون ساز کونسل کا مسجد اقصٰی کی حمایت میں اجلاس منعقد کروانے کا مطالبہ

پیر 14-04-2014
in فلسطین
0
plf council
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی قانون ساز کونسل نے عرب اور اسلامی پارلیمنٹس کے تمام سپیکرز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصٰی کو درپیش خطرات پر بات چیت کے لئے خصوصی سیشنز منعقد کروائیں۔

کونسل کے فرسٹ ڈپٹی سپیکر احمد بحر نے خبررساں ایجنسی قدس پریس سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سیشنز کا مقصد مسجد اقصٰی کو درپیش خطرات کا حل تلاش کرنا ہوگا۔ انہوں نے عرب اور اسلامی ممالک کے رہنمائوں سے مطالبہ کیا کہ وہ مسجد اقصٰی اور بیت المقدس کو اسرائیلی منصوبوں کی زد میں اآنے سے بچانے کے لئے موثر کردار ادا کریں۔

انہوں نے عرب رہنمائوں سے خاص طور پر اپیل کی کہ وہ پرانے عرب سمٹس کے دوران کئے جانے والے فیصلوں کی پاسداری کریں اور ان پر عمل درآمد کروائیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.