• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی عوام سے امریکہ کی دشمنی

اتوار 09-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11947
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کے بعض اسپتالوں کے لئے امریکی امداد کا منقطع کیا جانا فلسطینی قوم سے براہ راست دشمنی کے مترادف ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کے اسپتالوں کی دو کروڑ ڈالر کی امداد منقع کرنے پر مبنی امریکہ کا حالیہ فیصلہ فلسطینیوں سے دشمنی اور ان کے خلاف جنگ کے مترادف ہے۔

فلسطین کی وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق امریکہ کے اس فیصلے کا مقصد سینچری ڈیل کے بے بنیاد منصوبے کے بہانے فلسطینی قوم کو نقصان پہنچانا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام کا کوئی جواز نہیں پایا جاتا اور اس سے ہزاروں فلسینیوں اور بیماروں کو جان کا خطرہ لاحق ہو جائے گا۔

امریکہ نے ہفتے کے روز فلسطین کے اسپتالوں کے لئے اپنی دو کروڑ ڈالر کی امداد منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.