• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی عدالت سے زیرحراست صحافی کی رہائی کی درخواست ساتویں بار مسترد

منگل 14-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1677
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی ایک ماتحت عدالت نے الاقصیٰ ٹی وی چینل کے زیرحراست نامہ نگار کی رہائی کے لیے دی گئی درخواست مسلسل ساتویں مرتبہ مسترد کرتے ہوئے عدالتی آمریت کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قائم فلسطینی عدالت نے کل سوموار کے روز اپنے ایک فیصلے میں زیرحراست صحافی طارق ابو زید کی ضمانت پر رہائی کے لیے دی گئی درخواست مسترد کر دی۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ صحافی ابو زید کے وکیل نے عدالت میں ایک درخواست دی تھی جس میں عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ وہ ماہ صیام کے دوران صحافی طارق ابو زید کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے تاہم عدالت نے درخواست مسترد کردی۔ اس سے قبل بھی چھ مرتبہ ابو زید کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد کی جا چکی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے صحافی ابو زید کو 17 مئی کو حراست میں لیا تھا۔ اس پر فلسطینی اتھارٹی کے خلاف من گھڑت خبریں نشر کرانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.