• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی صحافی کو زبردستی خوراک دینے کی شدید مذمت

جمعرات 14-01-2016
in فلسطین
0
345326021
0
SHARES
4
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک جیل میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی صحافی کی زبردستی بھوک ہڑتال ختم کرنے کےصہیونی فوج کے مکروہ ہتھکنڈے پر فلسطین بھرمیں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ فلسطین کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھوک ہڑتالی صحافی محمد القیق کی زبردستی خوراک دینے کو عالمی انسانی حقوق کی سنگین پامالی قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطین میں انسانی حقوق کے حلقوں کی جانب سے صحافی محمد القیق کو زبردستی خوراک دینے اور اس کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کے لیے طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطینی انسانی حقوق مرکز کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں کہیں بھی کسی بھوک ہڑتالی شہری کی ہڑتال زبردستی ختم کرانے کا کوئی اصول موجود نہیں ہے۔ طاقت کے استعمال سے کسی کو خوراک نہیں دی جاسکتی ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم نے عالمی برادری سے مطالبہ کیاہے کہ وہ بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی صحافی کی زندگی بچانے کے لیے اسرائیل پردباؤ ڈالے۔

خیال رہے کہ فلسطینی صحافی محمد القیق کی بھوک ہڑتال کو 51 دن ہوگئے ہیں۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں نے اس کی بھوک ہڑتال زبردستی ختم کرانے کےلیے اسے ناک کے راستے سے خوراک دینے کی مذموم کوشش کی گئی تھی۔

فلسطینی صحافی پچھلے دو ماہ سے اسرائیلی فوج کی تحویل میں ہیں۔ انہوں نے اپنی بلا جواز گرفتاری اور دوران حراست تشدد کے خلاف پچاس روز قبل بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ چالیس دن تک بھوک ہڑتال کےبعد القیق بے ہوش ہونے کے بعد کومے میں چلے گئے تھے۔ انہیں ہوش میں لانے کے لیے اسرائیلی فوج نے انہیں زبردستی خوراک دینا شروع کردی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.