• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی صحافی کو اسرائیلی عدالت سے انتظامی حراست کی سزا

پیر 18-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1907
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے حال ہی میں حراست میں لیے گئے فلسطینی نوجوان صحافی ادیب برکات الاطرش کو تین ماہ کے لیے انتظامی حراست کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی عوفر نامی فوجی عدالت نے کل اتوار کے روز تین ماہ کے لیے انتظامی حراست میں منتقل کرنے کا حکم صادر کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اطرش ایک صحافی اور محقق نے جو ذرائع ابلاغ کے مختلف اداروں کے ساتھ وابستہ رہ چکا ہے۔ اس نے قبرص کی مڈل ایسٹ یونیورسٹی سے ابلاغیات میں ماسٹر کلاس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ حال ہی میں وہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں اپنی شادی کی تیاریوں کے سلسلے میں واپس آیا تھا۔

صہیونی پولیس نے اطرش کو 20 جون 2016ء کو الخلیل شہر سے حراست میں لیا تھا۔ حراست میں لیے جانے کے بعد اس نے بیشتر وقت بیت المقدس میں مسکوبیہ پولیس سینٹر میں گذارا جہاں اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.